ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا GIEDA آفس کا دورہ
گوادر انڈسٹریل اسٹیٹس ڈیولپمنٹ اتھارٹی (GIEDA) کے دفتر میں ممبر صوبائی اسمبلی جناب مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے منیجنگ ڈائریکٹر جناب سید اعجاز حیدر سے ملاقات کی، جس میں ادارے کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران گوادر میں صنعت کاری کے فروغ،…

