کراچی میں جیڈا (GIEDA)، چابہار فری زون اور گوادر چیمبر آف کامرس کے درمیان اہم مشاورتی نشست
Latest News گبد ٹریڈ پروجیکٹ، بارڈر مارکیٹس اور پاک ایران اقتصادی روابط پر تفصیلی تبادلہ خیال کراچی میں گوادر انڈسٹریل اسٹیٹس ڈیولپمنٹ اتھارٹی (GIEDA)، چابہار فری زون آرگنائزیشن ایران اور گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے درمیان ایک اہم اور مثبت مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاک ایران سرحدی تجارت، بارڈر مارکیٹس، صنعتی…
